آپؒ کا نام حسن اور القابات معین الدین، معین الاولیاء، خلیفۃ الرسول فی الہند، ہندُ الولی، شہنشاہِ مشائخ، سلطان العارفین، برہان العاشقین، شیخ الاسلام، غریب نواز، سلطان الہند، نائب رسول فی الہند، صدرِ بزمِ چشتیاں وغیرہ ہیں۔
آپؒ حسنی و حسینی ہیں، آپؒ کا سلسلہ نسب ۱۳ویں پشت میں امیر المؤمنین حضرت علی المرتضیؓ سے جا ملتا ہے۔ آپؒ علاقہ سَجِستان میں ۵۳۷ھ بمطابق ۱۱۳۹ء میں عالمِ شہود میں تشریف لائے۔ اِسی لیے بعض تذکرہ نویسوں نے آپؒ کو سجزی کہا ہے، عموماً حسن سجزی معروف ہیں۔
آپؒ نے گیارہ سال تک نہایت ناز و نعم میں پرورش پائی۔ والدِ بزرگوار انتقال فرما گئے مذید پڑھیں خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ
آپؒ کا نام حسن اور القابات معین الدین، معین الاولیاء، خلیفۃ الرسول فی الہند، ہندُ الولی، شہنشاہِ مشائخ، سلطان العارفین، برہان العاشقین، شیخ الاسلام، غریب نواز، سلطان الہند، نائب رسول فی الہند، صدرِ بزمِ چشتیاں وغیرہ ہیں۔
آپؒ حسنی و حسینی ہیں، آپؒ کا سلسلہ نسب ۱۳ویں پشت میں امیر المؤمنین حضرت علی المرتضیؓ سے جا ملتا ہے۔ آپؒ علاقہ سَجِستان میں ۵۳۷ھ بمطابق ۱۱۳۹ء میں عالمِ شہود میں تشریف لائے۔ اِسی لیے بعض تذکرہ نویسوں نے آپؒ کو سجزی کہا ہے، عموماً حسن سجزی معروف ہیں۔
آپؒ نے گیارہ سال تک نہایت ناز و نعم میں پرورش پائی۔ والدِ بزرگوار انتقال فرما گئے مذید پڑھیں 