فضیلتِ سورۃ فاتحہ بمعہ زکوۃ

صحابئ رسول حضرت ابوزید   رَضِیَ اللہُ عنہ  فرماتے ہیں : ایک مرتبہ رات کا وقت تھا ، میں پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے ساتھ مدینۂ منورہ کی ایک گلی سے گزر رہا تھا ، اچانک ایک گھر سے آواز آئی ، ایک صحابی   رَضِیَ اللہُ عنہ  تہجد کی نماز میں سورۂ فاتحہ کی تلاوت کر رہے تھے ، اسے سُن کر رسولِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ٹھہر گئے اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت سننے لگے ، جب صحابی   رَضِیَ اللہُ عنہ  نے سورۂ فاتحہ مکمل پڑھ لی تو اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  مذید پڑھیں
error: Content is protected !!