استخارہ کے لغوی معنی ہیں : کسی معاملے میں خیر اور بھلائی کا طلب کرنا، یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے جائز کام میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا اور اللہ سے اس کام میں خیر، بھلائی اور رہنمائی طلب کرنا۔
جبکہ استخارے کے اصطلاحی معنی کے اعتبار سے " کسی بھی معاملہ کی خیر اور انجام کی بہتری کا سوال کرنا یا پھر دو کاموں میں سے ایک کام کو اختیار کرنے یا چھوڑ دینے میں اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنا۔
استخارہ کرنا ایک مسنون عمل ہے، جس کا طریقہ اور دعا نبی پاک ﷺ سے احادیث میں منقول ہے۔ حضور اکرم ﷺ ، حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کر ہر کام سے پہلے اہمیت مذید پڑھیں استخارہ کسے کہتے ہیں؟
استخارہ کے لغوی معنی ہیں : کسی معاملے میں خیر اور بھلائی کا طلب کرنا، یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے جائز کام میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا اور اللہ سے اس کام میں خیر، بھلائی اور رہنمائی طلب کرنا۔
جبکہ استخارے کے اصطلاحی معنی کے اعتبار سے " کسی بھی معاملہ کی خیر اور انجام کی بہتری کا سوال کرنا یا پھر دو کاموں میں سے ایک کام کو اختیار کرنے یا چھوڑ دینے میں اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنا۔
استخارہ کرنا ایک مسنون عمل ہے، جس کا طریقہ اور دعا نبی پاک ﷺ سے احادیث میں منقول ہے۔ حضور اکرم ﷺ ، حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کر ہر کام سے پہلے اہمیت مذید پڑھیں 