مایہ ناز کتب اور مستند اساتذہ کے مطابق لفظ "جفر" جعفر کا مخفف ہے اور جعفر سے مراد پیشوائے اتقیاء امام الاولیاء حضرت سیدنا امام جعفر صادق علیہ السلام ہیں۔ آپ جناب سیدنا شہیدِ کربلا نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت ۸۰ ہجری میں ہوئی اور شہادت ۱۴۸ہجری میں مدینہ میں ہی ہوئی۔
علم الجفر ، حروف کی سائنس ہے۔ علم الجفر ، علم الحروف کے اصولوں پر حوادثِ عالم کو معلوم کرنے کا نام ہے۔ اور علم الجفر کو ہی علم الحروف کہا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ ایسا علم ہے کہ اس کے ذریعے آنے والے وقت کی پیشن گوئیاں کی جا سکتی ہیں اور مذید پڑھیں علم الجفر کیا ہے؟
مایہ ناز کتب اور مستند اساتذہ کے مطابق لفظ "جفر" جعفر کا مخفف ہے اور جعفر سے مراد پیشوائے اتقیاء امام الاولیاء حضرت سیدنا امام جعفر صادق علیہ السلام ہیں۔ آپ جناب سیدنا شہیدِ کربلا نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت ۸۰ ہجری میں ہوئی اور شہادت ۱۴۸ہجری میں مدینہ میں ہی ہوئی۔
علم الجفر ، حروف کی سائنس ہے۔ علم الجفر ، علم الحروف کے اصولوں پر حوادثِ عالم کو معلوم کرنے کا نام ہے۔ اور علم الجفر کو ہی علم الحروف کہا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ ایسا علم ہے کہ اس کے ذریعے آنے والے وقت کی پیشن گوئیاں کی جا سکتی ہیں اور مذید پڑھیں 