علم الحروف کے تعریف میں مرشدانِ کرام و استادانِ علم و کاملین نے فرمایا ہے کہ یہ اٹھائیس حروف نام باری تعالیٰ کے ہیں۔ فرشتے ان ناموں سے اللہ سبحان و تعالیٰ کی تسبیح کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے قلم کو حکم دیا کہ جو کچھ قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب لوح پر لکھ ۔ قلم نے سر لوح پر رکھ دیا جس سے ایک نورانی نقطہ ظاہر ہوا۔ پھر وہ نقطہ دراز ہو کر الف بن گیا۔ یہی بھید اس کے نورانی ہونے کا سبب ہے۔ اسمِ "اللہ " کی ابتداء بھی اس ہی حرف الف سے ہے۔ اہلِ علم کے مطابق دیگر علوم کے ساتھ علم الحروف بھی حضرت آدم علیہ السلام کو تعلیم کیا گیا۔ اکابرین کے مذید پڑھیں علم الحروف کی تعریف
علم الحروف کے تعریف میں مرشدانِ کرام و استادانِ علم و کاملین نے فرمایا ہے کہ یہ اٹھائیس حروف نام باری تعالیٰ کے ہیں۔ فرشتے ان ناموں سے اللہ سبحان و تعالیٰ کی تسبیح کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے قلم کو حکم دیا کہ جو کچھ قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب لوح پر لکھ ۔ قلم نے سر لوح پر رکھ دیا جس سے ایک نورانی نقطہ ظاہر ہوا۔ پھر وہ نقطہ دراز ہو کر الف بن گیا۔ یہی بھید اس کے نورانی ہونے کا سبب ہے۔ اسمِ "اللہ " کی ابتداء بھی اس ہی حرف الف سے ہے۔ اہلِ علم کے مطابق دیگر علوم کے ساتھ علم الحروف بھی حضرت آدم علیہ السلام کو تعلیم کیا گیا۔ اکابرین کے مذید پڑھیں 