متعدد احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیماریوں کا علاج کرانے کی ترغیب دی ہے، چنانچہ ایک روایت میں ہے
"تداووا؛ فإن الله لم یضع داء إلا وضع له شفاءًا". (مشکاة المصابیح مع المرقاة: ٨/ ٣٤١)
یعنی علاج معالجہ کیا کرو ؛کیوں کہ اللہ تعالی نے ہر بیماری سے شفا کے اسباب بھی رکھے ہیں۔ نیز خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف امراض کے علاج کی تدبیریں بتائی ہیں اور مختلف مواقع پر خود بھی علاج کے اسباب اختیار فرمائے ہیں۔
حضرت سیّدنا ابو ہریرہ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہسے روایت ہے کہ نبیِّ کریم صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم نے فرمایا:مَا اَنْزَلَ مذید پڑھیں علاج کرانا سنت ہے
متعدد احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیماریوں کا علاج کرانے کی ترغیب دی ہے، چنانچہ ایک روایت میں ہے
"تداووا؛ فإن الله لم یضع داء إلا وضع له شفاءًا". (مشکاة المصابیح مع المرقاة: ٨/ ٣٤١)
یعنی علاج معالجہ کیا کرو ؛کیوں کہ اللہ تعالی نے ہر بیماری سے شفا کے اسباب بھی رکھے ہیں۔ نیز خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف امراض کے علاج کی تدبیریں بتائی ہیں اور مختلف مواقع پر خود بھی علاج کے اسباب اختیار فرمائے ہیں۔
حضرت سیّدنا ابو ہریرہ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہسے روایت ہے کہ نبیِّ کریم صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم نے فرمایا:مَا اَنْزَلَ مذید پڑھیں 