آسان مستحصلہ
مستحصلہ کا یہ قاعدہ بہت ہی آسان اور چند سیکنڈ میں حل ہونے والا قاعدہ ہے۔ آسان مستحصلات پر مشق کرنے سے سب سے بڑا فائدہ اصطلاحاتِ جفر پر ازبر ہونا بھی ہے۔ بعض احباب مبتدی حضرات کو بہت ہی مشکل مستحصلہ دے دیتے ہیں جس پر ازبر ہونا تو دور کی بات ، اُس پر مشق کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ چند ہی دنوں میں مایوس ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔ ہمارے استادوں نے ہمیں اس ہی طرح تعلیم دی ہے کہ پہلے آسان سے آسان اسباق کے ذریعے ہر اصول کو سمجھا دیتے تھے اُس کے بعد ہماری قابلیت کی بنیاد پر دوسرے اسباق سے نوازتے تھے۔ علم الجفر کے شائقین حضرات اس ہی مذید پڑھیں آسان مستحصلہ
آسان مستحصلہ
مستحصلہ کا یہ قاعدہ بہت ہی آسان اور چند سیکنڈ میں حل ہونے والا قاعدہ ہے۔ آسان مستحصلات پر مشق کرنے سے سب سے بڑا فائدہ اصطلاحاتِ جفر پر ازبر ہونا بھی ہے۔ بعض احباب مبتدی حضرات کو بہت ہی مشکل مستحصلہ دے دیتے ہیں جس پر ازبر ہونا تو دور کی بات ، اُس پر مشق کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ چند ہی دنوں میں مایوس ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔ ہمارے استادوں نے ہمیں اس ہی طرح تعلیم دی ہے کہ پہلے آسان سے آسان اسباق کے ذریعے ہر اصول کو سمجھا دیتے تھے اُس کے بعد ہماری قابلیت کی بنیاد پر دوسرے اسباق سے نوازتے تھے۔ علم الجفر کے شائقین حضرات اس ہی مذید پڑھیں 
اصطلاحاتِ جفر کو دیکھنے کے بعد ہر مبتدی کا یہی خیال ہوتا ہے کہ شروعات کہاں سے کی جائے، استادوں کا کہنا ہے کہ علم الجفر کے کسی ایک مستحصلہ پر بھی کوئی ازبر ہو جائے تو وہی مستحصلہ تاحیات کافی ہے بشرطیکہ جفر کے اصول و قوانین کی پابندی کی جائے۔ مبتدی حضرات کو اس مستحصلہ سے آغاز کرنا چاہیئے اور خوب مشق کرنی چاہیئے۔ مستحصلہ ترکیبِ حرفی میں سوال کو ایک خاص ترتیب سے لکھا جاتا ہے ، ہر لفظ کے حروف جدا جدا کر کے ضربی طریقے سے اوپر سے نیچے کی طرف لکھتے ہیں ۔ ہر کھڑی سطر کے حروف کو حاصل کر کے ایک سطر میں لکھتے جاتے ہیں۔ بعد ازاں اُس سطر سے چوتھا حرف گَن کر لیتے جاتے