
مسلمانوں میں صوفیاء کا زمانہ شروع ہو چکا تھا۔ اس شوق میں مختلف قسم کی ریاضتیں اور مجاہدے کئے جا رہے تھے کہ حواس کے حجابات درمیان سے اُٹھا کر خوارق قوتیں پیدا کی جائیں۔ چنانچہ اس فن کی کتابیں اور اصطلاحیں مرتب کی گئیں۔ اور وہ کمال پیدا کیا کہ سابقین کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امام بونی ؒ کی کتاب "شمس المعارف" اِن مسائل کی ایک ضخیم کتاب سمجھی جاتی ہے۔ چنانچہ حروف کے اسرار و رموز کے لئے کوششیں اور ریاضتیں کی گئیں تو یہ نتیجہ برآمد ہوا کہ ارواحِ فلکی و طبائع کوکبی مظاہرِ آسمان الٰہی ہیں۔ چونکہ اسرارِ حروف تمام اسماء الٰہی میں جاری و ساری ہیں۔ اس لئے تمام مخلوقات
مذید پڑھیں