شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے ، اُس نے ہمارے جد اعلی حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد سجدہ سے انکار پر راندہ درگاہ ہو کر ابن آدم کوسیدھے راستہ سے بہکانا اور معاصی کا ارتکاب کرانا اور دوزخ میں اپنے ساتھ لیجانے کا عزم کر رکھاہے۔ اس کے مکر و فریب کے ہزار ہا جال ہیں۔ بعض موٹے ظاہر اور بعض نہایت باریک پوشیدہ جن سے اللہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر بچنا نا ممکن ہے۔
حکایت ہے کہ حضرت سیدنا غوث اعظم محی الدین شیخ عبد القادر جیلانی قدس سرہ العزیز چالیس سال کی ریاضت کے بعد اپنے حجرہ سے باہر تشریف لائے تو وہ جگہ منور ہو گئی آپ نے اپنے نور باطن اور علم ظاہر سے سمجھ لیا کہ مذید پڑھیں شیطان کی فریب کاریاں
شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے ، اُس نے ہمارے جد اعلی حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد سجدہ سے انکار پر راندہ درگاہ ہو کر ابن آدم کوسیدھے راستہ سے بہکانا اور معاصی کا ارتکاب کرانا اور دوزخ میں اپنے ساتھ لیجانے کا عزم کر رکھاہے۔ اس کے مکر و فریب کے ہزار ہا جال ہیں۔ بعض موٹے ظاہر اور بعض نہایت باریک پوشیدہ جن سے اللہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر بچنا نا ممکن ہے۔
حکایت ہے کہ حضرت سیدنا غوث اعظم محی الدین شیخ عبد القادر جیلانی قدس سرہ العزیز چالیس سال کی ریاضت کے بعد اپنے حجرہ سے باہر تشریف لائے تو وہ جگہ منور ہو گئی آپ نے اپنے نور باطن اور علم ظاہر سے سمجھ لیا کہ مذید پڑھیں 