
لوح سورۃ الکوثر
اکابرین اور بزرگوں نے اِس سورۃ مبارکہ کے لاتعداد فوائد بیان فرمائے ہیں۔ اس سورۃ مبارکہ کے نقش کی برکتیں بھی احاطہ تحریر سے باہر ہیں۔ تاہم مختلف اعمال و وظائف میں اِس سورۃ مبارکہ کا نقش اور لوح بنوا کر خواتین و حضرات اپنے استعمال میں لاتے ہیں۔ یہ لوح خاص موقع پر مخصوص طریقے سے دھات پر کندہ کی جاتی ہے۔ اور اِس کے ساتھ خسوصی ریاضت بھی اجازت کے ساتھ دی جاتی ہے۔
دھات : تانبہ اور چاندی
مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔
مذید پڑھیں