المتکبر
عظمت و کبریائی کا سرچشمہ
اس کے معنیٰ ہیں بڑی عظمت والا اور حد سے زیادہ بزرگی والا۔ مُراد ہے وہ ذات جو تمام مخلوقات کے مقابلے مین عظیم ہو اور کُل مخلوقات بہرِ اعتبار اس کے سامنے ہیچ اور حقیر ہوں۔ جو کل مخلوقات پر حکمراں بھی ہو اور نگہبان بھی اور اس کے سامنے کسی کو بھی لب کشائی اور چون و چرا کا کوئی حق نہ ہو۔ اور ظاہر سی بات ہے کہ ایسی ذات بجز اللہ تعالیٰ کے اور کوئی نہیں ہو سکتی۔ اس لئے اللہ کے سوا کسی کو بھی بڑائی اور اظہار تکبر کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔
اس اسم مبارکہ کے اعداد ۶۶۲ ہیں اور یہ جلالی اسم پاک ہے۔ اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت سے پہلے طاق اعداد مذید پڑھیں اسمِ مبارکہ المتکبرُ کے فوائد و نقش
المتکبر
عظمت و کبریائی کا سرچشمہ
اس کے معنیٰ ہیں بڑی عظمت والا اور حد سے زیادہ بزرگی والا۔ مُراد ہے وہ ذات جو تمام مخلوقات کے مقابلے مین عظیم ہو اور کُل مخلوقات بہرِ اعتبار اس کے سامنے ہیچ اور حقیر ہوں۔ جو کل مخلوقات پر حکمراں بھی ہو اور نگہبان بھی اور اس کے سامنے کسی کو بھی لب کشائی اور چون و چرا کا کوئی حق نہ ہو۔ اور ظاہر سی بات ہے کہ ایسی ذات بجز اللہ تعالیٰ کے اور کوئی نہیں ہو سکتی۔ اس لئے اللہ کے سوا کسی کو بھی بڑائی اور اظہار تکبر کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔
اس اسم مبارکہ کے اعداد ۶۶۲ ہیں اور یہ جلالی اسم پاک ہے۔ اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت سے پہلے طاق اعداد مذید پڑھیں 