لوح آیت الکرسی

لوح آیت الکرسی  (لوحِ حفاظت) فوائد : آیت الکرسی بہت بڑی عظمت و رفعت والی آیت ہے، اور اس بلندی اور برتری کا سبب اس میں بیان کردہ باتیں ہیں۔ یہ رب العالمین کی توحید، ان کی کبریائی، بڑائی اور صفات پر مشتمل ہے، اور جیسا کہ معلوم ہے ،کہ سب سے بلند و برتر ذات اللہ مالک الملک کی ہے۔ ہر طرح کے شیطانی، آسیبی و جناتی اثر سے حفاظت اور جادو و بندش سے بچاؤ کے لئے آیت الکرسی نہایت مجرب ہے۔ نیز رزق کی تنگی کو دور کرنے، شادی میں رکاوٹ کے خاتمہ اور حاسدین سے بچاؤ کے لئے اکسیر ہے۔ یہ لوح مرد و خواتین دونوں کے لئے الگ الگ اشکال میں بنا کر دی جاتی ہے۔ تاہم خواتین کو مذید پڑھیں

لوحِ زہرہ

لوح زہرہ (برائے تسخیر القلوب) فوائد : سخیرِ خلقِ خدا، تسخیرِ محبوب ، کاروباری ترقی، وسعت آمدن ،پسند کی شادی، عزت و شہرت میں اضافہ ، اور ہر طرح کے نسوانی امراض کی شفاء کے مسائل کے لیئے تیار کی جاتی ہے۔ دھات: تانبہ۔ لوحِ زہرہ سیارہ زہرہ سے منسوب ہے۔ سیارہ زہرہ محبت کے معاملات لوگوں کے درمیان آپس میں محبت ، خوبصورت اشیاء سے محبت، میاں بیری میں محبت ، والدین اور اولاد میں محبت، عورتوں کے استعمال میں جتنی بھی چیزیں ہیں۔۔۔ لگژری زندگی۔۔۔تفریح کا سامان خوشبو۔۔۔جانور ۔۔۔۔ عمدہ لباس.۔۔۔ عمدہ لذیذ کھانے.۔۔۔سیر و تفریح ، دوستی ، عشق و محبت،  تقریبات ،شہرت مذید پڑھیں

لوحِ مشتری

لوح مشتری فوائد : مشتری چوں کہ وسعت و ترقی اورمال و دولت کا ستارہ ہے لہٰذا مشتری کے اصول و قواعد کے مطابق تیار کی ہوئی لوح کا پاس رکھنا خوش قسمتی کی علامت ہے ، اس کی موجودگی سے کاموں میں رکاوٹیں دور ہوتی ہیں ۔ تمام نیک و جائز مقاصد کے اعمال ، آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ فائدہ بخش ثابت ہوگا اور نتیجے کے طورپر مال و دولت میں اضافہ ہوگا،  حصولِ دولت، حصولِ انصاف ،تجارت میں برکت کے لئے، عدالتی مقدمات میں فتح یابی، اور قرض سے نجات کے لئے تیار کی جاتی ہے ۔ جس شخص کے لوحِ مشتری و نقش ہوگا، غربت و افلاس سے محفوظ رہے گا۔ یہ لوح متعدد اشکال میں دستیاب ہے۔ بالخصوص مذید پڑھیں

لوحِ شفاء

لوحِ شفاء فوائد : سورہ الفاتحہ بالحروف کندہ ہیں ۔ حروف کے بعد آیات شفاء کندہ ہیں ۔ کونوں پر درود شفاء کندہ کئے گئے ھیں۔ اس کی دوسری جانب پر سورۃ الفاتحہ کا نقشِ مبارک ذوالکتابت کندہ ھے۔ مکمل طور پر تمام لا علاج امراض سے شفاء یابی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔۔اس لوح مبارک کے ہمراہ ایک خاص عمل بھی دیا جاتا ہے۔ جس سے فوائد جلد سامنے آتے ہیں۔ دھات: تانبہ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ مذید پڑھیں

لوحِ مریخ

لوحِ مریخ (لوحِ فتحیابی) فوائد : سیارہ مریخ قوت و توانائی سے منسوب ہے ۔ مریخ قوت و جارحیت اور حرکت کا علم بردار ہے۔ یہ اولیت پسندی، بے خوفی اور چیلنج قبول کرنے کی فطرت ودیعت کرتا ہے۔ مردانہ قوت، جنگ و جدل میں جنگجوانہ صلاحیت، نظر بد، ہوائی اشیاء، آسیب سے بچنے ، کام کاج کی صلاحیت بڑھانے، اعداء ودشمنوں پر غلبہ پانے کے لئے تیار کی جاتی ہے۔ مقدمات میں فتح یابی ، دشمنان سے تحفظ اور فتح ونصرت کے لئے بڑی کار آمد ہے۔ جس شخص کے پاس یہ لوح ہو گی۔ اس کامقابلہ کرنے والاہمیشہ ذلیل وخوار ہو گا اور کبھی غلبہ نہ پاسکے گا ۔ دھات: تانبہ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں مذید پڑھیں

لوحِ تسخیرِ حب

لوحِ تسخیرِ حب فوائد : تسخیرِ محبوب ، تسخیرِ قلوب، محبتِ زوجین ، پسند کی شادی، میاں بیوی میں محبت، والدین کی رضامندی، دلوں کی کدورتوں کو دور کرنے کے لئے،  عزت و شہرت میں اضافہ ۔ لوحِ تسخیر حب ہماری سب سے زیادہ پسند کی گئی الواح میں سے ایک ہے جس کو خاص آیاتِ حب کے استخراج کے بعد مخصوص نقش میں ڈھال کرساعتِ زہرہ میں کندہ کروایا جاتا ہے۔ حب کے لئے اکسیر ہے۔ دھات: تانبہ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ مذید پڑھیں

لوحِ مبارک سورۃ الاخلاص

لوحِ مبارک سورۃ الاخلاص فوائدِ لوحِ مبارک : تسخیرِ خلائق ، تسخیرِ حب ، پسند کی شادی کے لئے، میاں بیوی میں محبت کے لئے، گھر والوں میں صلح کے لئے, تسخیرِ حاکم کے لئے ، حصولِ دولت کے لئے، کشائشِ رزق کے لئے، آسیب و جادو کے توڑ کے لئے ، شیطانی اثرات سے پچنے کے لئے، بد نظری کے خاتمے کے لئے ، حفاظتِ حمل ، قوتِ حافظہ کے لئے، عزت و مرتبہ کے لئے، ادائگی قرض کے لئے، حفظ و امان کے لئے ، چوری سے حفاظت کے لئے، روحانی ترقی کے لئے، نیز بے شمار فیوض و برکات کے حصول کے لئے۔ دھات: چاندی۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ مذید پڑھیں

جنات و موکلات

اہلِ تصوف کی ایک بڑی تعداد، جن میں خانوادہ چشتیہ، سلسلہ نقشبندی مجددی، سلسلہ اوایسیہ اور صوفیائے شاذلیہ وغیرہ شامل ہیں، کا یہ طرز عمل رہا ہے کہ بغیر موکلات تسبیحات عمل میں لاتے ہیں۔ اگر اسماء الحسنٰی، قرآنی آیات و سورۃ، دورد و شریف اور دیگر مسنون اذکار کی تسبیح و چلہ مقصود ہو تو صرف بلا موکل  کی  تسبیحات کو ترجیح دیتے ہیں تا کہ اوصافِ حمیدہ، لطائفِ قلبی اور نفسِ مطمئنہ کے ذریعے اپنی روحانی استطاعت کو بڑھا کر ایسے مقام پر پہنچا جائے تا کہ خاص فضل و کرم اور انوار حاصل ہوں اور موکلات و دیگر مخلوق خود ہی کام پر آمادہ ہو۔ اسطرح عمل سے موکلات کے معائنہ کے وقت مذید پڑھیں

ترکِ جمالی و جلالی

مستند عاملین و کاملین نے کتب میں چلہ کشی کی خاطر جو تفصیلات ترکِ حیوانات کے ضمن میں لکھی ہیں وہ کچھ اسطرح ہیں:۔ ترکِ حیوانات کی دو قسمیں ہیں ۔ جمالی جلالی ترکِ حیوانات جمالی میں جن اشیاء کا ترک کرنا مراد ہے اُن میں ، گوشت ہر قسم کا، انڈا، مچھلی ، سرکہ، کچی پکی پیاز، لہسن ، جماع ، نظر بد سے پرہیز وغیرہ ہے۔ ترکِ حیوانات جلالی میں ، گوشت ہر قسم کا، انڈا، مچھلی، سرکہ، کچی پکی پیاز، لہسن ، شہد، مشک ، کشتہ ہر قسم کا ہر وہ اناج جس میں کھاد دیا گیا ہو۔ جماع اور نظر بد سے پرہیز کرنا، کھانا دھات کے برتن میں پکا ہوا نہ کھایا جائے، دھات کا چمچہ بھی اس میں نہ ڈالا جائے، مذید پڑھیں

فضیلتِ سورۃ فاتحہ بمعہ زکوۃ

صحابئ رسول حضرت ابوزید   رَضِیَ اللہُ عنہ  فرماتے ہیں : ایک مرتبہ رات کا وقت تھا ، میں پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے ساتھ مدینۂ منورہ کی ایک گلی سے گزر رہا تھا ، اچانک ایک گھر سے آواز آئی ، ایک صحابی   رَضِیَ اللہُ عنہ  تہجد کی نماز میں سورۂ فاتحہ کی تلاوت کر رہے تھے ، اسے سُن کر رسولِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ٹھہر گئے اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت سننے لگے ، جب صحابی   رَضِیَ اللہُ عنہ  نے سورۂ فاتحہ مکمل پڑھ لی تو اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  مذید پڑھیں
error: Content is protected !!