لوحِ دعائے ناد علی

لوحِ دعائے نادِ علی ناد علی ایک معتبر دعا ہے۔  ناد علی کا استعمال مختلف روحانی، جسمانی اور ذہنی فوائد حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔  اس دعا کی متعدد فضیلتیں اور فوائد بیان کئے گئے ہیں۔ ناد علی ایک طاقتور دعا ہے جو روحانی اور جسمانی فوائد کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس دعا کا استعمال مختلف طریقوں سے کیا جا سکتا ہے، اور ہر طریقہ اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے۔ ناد علی کا صحیح طریقے سے استعمال کرنا اس کے اثرات کو زیادہ مؤثر بناتا ہے۔ تاہم اِس کا ہر عمل اجازت کے ساتھ کرنا زیادہ بہتر ہے۔ ۔دعا ناد علی کی لوح بھی متعدد فوائد اور برکتوں کی حامل سمجھی جاتی ہے۔ اور مذید پڑھیں

لوح پنجتن پاک علیہم السلام

لوحِ پنجتن پاک علیہمُ السَلام اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت میں شامل فرمایا اور اپنی بندگی، عبادت اور طاعت کے ساتھ ساتھ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کے رشتے میں منسلک کیا۔ آقا علیہ السلام کی محبت کے باب میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے کچھ مظاہر بنائے ہیں اور اہل بیت اطہار اور حسنین کریمین رضی اللہ عنہم کی محبت کو اہم ترین مظاہرِ ایمان اور مظاہرِ محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں شامل فرمایا ہے۔ حضور ﷺ کی محبت کے حصول کا ذریعہ محبتِ اہلِ بیت ہے۔ مذید پڑھیں

لوحِ سورۃ کوثر

لوح سورۃ الکوثر اکابرین اور بزرگوں نے اِس سورۃ مبارکہ کے لاتعداد فوائد بیان فرمائے ہیں۔ اس سورۃ مبارکہ کے نقش کی برکتیں بھی احاطہ تحریر سے باہر ہیں۔ تاہم مختلف اعمال و وظائف میں اِس سورۃ مبارکہ کا نقش اور لوح بنوا کر خواتین و حضرات اپنے استعمال میں لاتے ہیں۔  یہ لوح خاص موقع پر مخصوص طریقے سے دھات پر کندہ کی جاتی ہے۔ اور اِس کے ساتھ خسوصی ریاضت بھی اجازت کے ساتھ دی جاتی ہے۔ دھات : تانبہ اور چاندی مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ مذید پڑھیں

لوح آیت الکرسی

لوح آیت الکرسی  (لوحِ حفاظت) فوائد : آیت الکرسی بہت بڑی عظمت و رفعت والی آیت ہے، اور اس بلندی اور برتری کا سبب اس میں بیان کردہ باتیں ہیں۔ یہ رب العالمین کی توحید، ان کی کبریائی، بڑائی اور صفات پر مشتمل ہے، اور جیسا کہ معلوم ہے ،کہ سب سے بلند و برتر ذات اللہ مالک الملک کی ہے۔ ہر طرح کے شیطانی، آسیبی و جناتی اثر سے حفاظت اور جادو و بندش سے بچاؤ کے لئے آیت الکرسی نہایت مجرب ہے۔ نیز رزق کی تنگی کو دور کرنے، شادی میں رکاوٹ کے خاتمہ اور حاسدین سے بچاؤ کے لئے اکسیر ہے۔ یہ لوح مرد و خواتین دونوں کے لئے الگ الگ اشکال میں بنا کر دی جاتی ہے۔ تاہم خواتین کو مذید پڑھیں

لوحِ زہرہ

لوح زہرہ (برائے تسخیر القلوب) فوائد : سخیرِ خلقِ خدا، تسخیرِ محبوب ، کاروباری ترقی، وسعت آمدن ،پسند کی شادی، عزت و شہرت میں اضافہ ، اور ہر طرح کے نسوانی امراض کی شفاء کے مسائل کے لیئے تیار کی جاتی ہے۔ دھات: تانبہ۔ لوحِ زہرہ سیارہ زہرہ سے منسوب ہے۔ سیارہ زہرہ محبت کے معاملات لوگوں کے درمیان آپس میں محبت ، خوبصورت اشیاء سے محبت، میاں بیری میں محبت ، والدین اور اولاد میں محبت، عورتوں کے استعمال میں جتنی بھی چیزیں ہیں۔۔۔ لگژری زندگی۔۔۔تفریح کا سامان خوشبو۔۔۔جانور ۔۔۔۔ عمدہ لباس.۔۔۔ عمدہ لذیذ کھانے.۔۔۔سیر و تفریح ، دوستی ، عشق و محبت،  تقریبات ،شہرت مذید پڑھیں

لوحِ مشتری

لوح مشتری فوائد : مشتری چوں کہ وسعت و ترقی اورمال و دولت کا ستارہ ہے لہٰذا مشتری کے اصول و قواعد کے مطابق تیار کی ہوئی لوح کا پاس رکھنا خوش قسمتی کی علامت ہے ، اس کی موجودگی سے کاموں میں رکاوٹیں دور ہوتی ہیں ۔ تمام نیک و جائز مقاصد کے اعمال ، آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ فائدہ بخش ثابت ہوگا اور نتیجے کے طورپر مال و دولت میں اضافہ ہوگا،  حصولِ دولت، حصولِ انصاف ،تجارت میں برکت کے لئے، عدالتی مقدمات میں فتح یابی، اور قرض سے نجات کے لئے تیار کی جاتی ہے ۔ جس شخص کے لوحِ مشتری و نقش ہوگا، غربت و افلاس سے محفوظ رہے گا۔ یہ لوح متعدد اشکال میں دستیاب ہے۔ بالخصوص مذید پڑھیں

لوحِ شفاء

لوحِ شفاء فوائد : سورہ الفاتحہ بالحروف کندہ ہیں ۔ حروف کے بعد آیات شفاء کندہ ہیں ۔ کونوں پر درود شفاء کندہ کئے گئے ھیں۔ اس کی دوسری جانب پر سورۃ الفاتحہ کا نقشِ مبارک ذوالکتابت کندہ ھے۔ مکمل طور پر تمام لا علاج امراض سے شفاء یابی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔۔اس لوح مبارک کے ہمراہ ایک خاص عمل بھی دیا جاتا ہے۔ جس سے فوائد جلد سامنے آتے ہیں۔ دھات: تانبہ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ مذید پڑھیں

لوحِ مریخ

لوحِ مریخ (لوحِ فتحیابی) فوائد : سیارہ مریخ قوت و توانائی سے منسوب ہے ۔ مریخ قوت و جارحیت اور حرکت کا علم بردار ہے۔ یہ اولیت پسندی، بے خوفی اور چیلنج قبول کرنے کی فطرت ودیعت کرتا ہے۔ مردانہ قوت، جنگ و جدل میں جنگجوانہ صلاحیت، نظر بد، ہوائی اشیاء، آسیب سے بچنے ، کام کاج کی صلاحیت بڑھانے، اعداء ودشمنوں پر غلبہ پانے کے لئے تیار کی جاتی ہے۔ مقدمات میں فتح یابی ، دشمنان سے تحفظ اور فتح ونصرت کے لئے بڑی کار آمد ہے۔ جس شخص کے پاس یہ لوح ہو گی۔ اس کامقابلہ کرنے والاہمیشہ ذلیل وخوار ہو گا اور کبھی غلبہ نہ پاسکے گا ۔ دھات: تانبہ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ مذید پڑھیں

لوحِ تسخیرِ حب

لوحِ تسخیرِ حب فوائد : تسخیرِ محبوب ، تسخیرِ قلوب، محبتِ زوجین ، پسند کی شادی، میاں بیوی میں محبت، والدین کی رضامندی، دلوں کی کدورتوں کو دور کرنے کے لئے،  عزت و شہرت میں اضافہ ۔ لوحِ تسخیر حب ہماری سب سے زیادہ پسند کی گئی الواح میں سے ایک ہے جس کو خاص آیاتِ حب کے استخراج کے بعد مخصوص نقش میں ڈھال کرساعتِ زہرہ میں کندہ کروایا جاتا ہے۔ حب کے لئے اکسیر ہے۔ دھات: تانبہ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ مذید پڑھیں

لوحِ مبارک سورۃ الاخلاص

لوحِ مبارک سورۃ الاخلاص فوائدِ لوحِ مبارک : تسخیرِ خلائق ، تسخیرِ حب ، پسند کی شادی کے لئے، میاں بیوی میں محبت کے لئے، گھر والوں میں صلح کے لئے, تسخیرِ حاکم کے لئے ، حصولِ دولت کے لئے، کشائشِ رزق کے لئے، آسیب و جادو کے توڑ کے لئے ، شیطانی اثرات سے پچنے کے لئے، بد نظری کے خاتمے کے لئے ، حفاظتِ حمل ، قوتِ حافظہ کے لئے، عزت و مرتبہ کے لئے، ادائگی قرض کے لئے، حفظ و امان کے لئے ، چوری سے حفاظت کے لئے، روحانی ترقی کے لئے، نیز بے شمار فیوض و برکات کے حصول کے لئے۔ دھات: چاندی۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ مذید پڑھیں
error: Content is protected !!