لوحِ مشتری

لوح مشتری
فوائد :
مشتری چوں کہ وسعت و ترقی اورمال و دولت کا ستارہ ہے لہٰذا مشتری کے اصول و قواعد کے مطابق تیار کی ہوئی لوح کا پاس رکھنا خوش قسمتی کی علامت ہے ، اس کی موجودگی سے کاموں میں رکاوٹیں دور ہوتی ہیں ۔ تمام نیک و جائز مقاصد کے اعمال ، آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ فائدہ بخش ثابت ہوگا اور نتیجے کے طورپر مال و دولت میں اضافہ ہوگا،  حصولِ دولت، حصولِ انصاف ،تجارت میں برکت کے لئے، عدالتی مقدمات میں فتح یابی، اور قرض سے نجات کے لئے تیار کی جاتی ہے ۔ جس شخص کے لوحِ مشتری و نقش ہوگا، غربت و افلاس سے محفوظ رہے گا۔ یہ لوح متعدد اشکال میں دستیاب ہے۔ بالخصوص خواتین کے لئے لاکٹ  کی شکل میں بھی بنا کر دی جاتی ہے۔
دھات: تانبہ۔
مشتری خوش قسمتی سے منسوب ہے۔ یہ الہیات، امید اور ترقی کا علمبردار ہے لہذا اسے سعد اکبر کا درجہ حاصل ہے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔
error: Content is protected !!