لوحِ مریخ (لوحِ فتحیابی)فوائد :
سیارہ مریخ قوت و توانائی سے منسوب ہے ۔ مریخ قوت و جارحیت اور حرکت کا علم بردار ہے۔ یہ اولیت پسندی، بے خوفی اور چیلنج قبول کرنے کی فطرت ودیعت کرتا ہے۔ مردانہ قوت، جنگ و جدل میں جنگجوانہ صلاحیت، نظر بد، ہوائی اشیاء، آسیب سے بچنے ، کام کاج کی صلاحیت بڑھانے، اعداء ودشمنوں پر غلبہ پانے کے لئے تیار کی جاتی ہے۔ مقدمات میں فتح یابی ، دشمنان سے تحفظ اور فتح ونصرت کے لئے بڑی کار آمد ہے۔ جس شخص کے پاس یہ لوح ہو گی۔ اس کامقابلہ کرنے والاہمیشہ ذلیل وخوار ہو گا اور کبھی غلبہ نہ پاسکے گا ۔
دھات: تانبہ۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔
دھات: تانبہ۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ فرمائیں ۔
